اقبال اوپن یونیورسٹی نے دینی طلبہ کیلٸے مخصوص پروگرام کا اجراکر دیا
دینی مدارس کے طلبہ اور اساتذہ متوجہ ہوں۔
اب اپنی عامہ ، خاصہ، عالیہ اور العالمیہ کی ڈگری کو بالترتیب میٹرک، انٹر، بی اے اور ایم اے کے مساوی کریں۔ اوپن یونیورسٹی سے 6 کا کورس کریں اور اپنی دینی تعلیم کو دنیاوی تعلیم کے برابر لائیں اور بہتر روزگار پائیں۔