پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں مختلف آسامیوں پر موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب، آخری تاریخ یکم 01 مارچ, تقرریاں کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہونگی ۔اسکول انتظامیہ